گھریلو ٹوٹکے

1098

٭…کوئی بھی چیز تلنے سے قبل اگر کڑھائی میں 2 سے 3 چمچ لیموں کا رس ڈال دیں تو تلی ہوئی چیز میں تیل کم جذب ہوگا۔
٭…فرش پر اگر پیلے،بد نما داغ پڑجائیں تو پانی میں سرکہ اور سرف ملا کر دھوئیں،فرش جگمگا اٹھے گا۔
٭…ہاتھ سے لہسن کی بو ختم کرنے کے لیے ہاتھوں کو اسٹیل کے چمچ سے رکڑ کر سادہ پانی سے دھو لیں۔