لاہور، جماعت اسلامی پنجاب کی صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج ہوگا

79

لاہور (وقائع نگار خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے جماعت اسلامی پنجاب کی صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج صبح 10 بجے منصورہ آڈیٹوریم لاہور میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں انتخابات کے بعد کی صورتحال کا جائزہ اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔