بلوچستان اسمبلی: ثناء اللہ زہری اور  نصراللہ زیرے نے حلف نہیں اٹھایا

116

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راحیلہ حمید درانی کی صدار ت میں ہوا۔ 65 کے ایوان میں سے 58 اراکین اسمبلی نے حلف لیا تا ہم سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی وپارلیمانی لیڈر نصر اللہ زیرے نے حلف نہیں لیا ۔