بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی  اسپیکر کا انتخاب آج ہو گا

143

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان اسمبلی میں ا سپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہو گا ۔بلوچستان عوامی پارٹی اور ان کے اتحادیوں نے اسپیکر کے لیے میر عبدالقدوس بزنجو جبکہ متحدہ مجلس عمل اور بلوچستان نیشنل پارٹی نے اسپیکر کے لیے حاجی نواز کاکڑ اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے احمد نواز بلوچ کو نامزد کردیا ہے۔