راولپنڈی، جماعت اسلامی کے یوم تاسیس پر آج تقریب ہوگی

121

راولپنڈی (وقائع نگار خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سید عزیر حامد کی اطلاع کے مطابق جماعت اسلامی کے یوم تاسیس کے موقع پر آج 4 بجے سہ پہر ضلعی دفتر سید مودودی ؒ بلڈنگ میں تقریب کی صدارت امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سید عارف شیرازی کریں گے۔