بلوچستان کے 2حلقوں میں  ضمنی انتخاب 14 اکتوبر کو ہو گا 

96

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان اسمبلی کے 2 حلقوں کیلیے ضمنی انتخابات 14اکتوبر کو ہونگے ضمنی انتخابات حلقہ پی بی 35مستونگ او ر پی بی 40خضدار ٹو میں ہونگے مستونگ میں دہشتگردی کے واقعے کی وجہ سے انتخابات ملتوی ہوئے تھے پی بی 40کی نشست سردا ر اختر مینگل کے چھوڑنے کی وجہ سے خالی ہوئی تھی ریٹرننگ افسران آج ضمنی انتخابات سے متعلق پبلک نوٹس جاری کرینگے کاغذات نامزدگی کا اجرااور وصولی 28سے 30اگست تک جاری رہے گی31اگست کو نامزد امیدواروں کی فہرست جاری کی جائے گی۔