گھریلو ٹوٹکے

166

٭… خربوزہ، تربوز، گرما اور سردا کھانے کے فوراً بعد ہرگز پانی نہ پئیں،اس سے ہیضے میں مبتلا ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
٭… ادرک کارس میں شہد ملا کر کھانے سے نزلہ زکام میں آرام آجاتا ہے۔
٭ …کام کی زیادتی سے تھکن محسوس ہو تو دو بڑے چمچ شہد ایک گرم پانی کے گلاس میں ڈال کر پی لیں۔ تھکن دور ہو جائیگی۔
٭ …جلی ہوئی جگہ پر شہد کا لیپ کر دیں آرام آجائیگا۔
٭… آواز بیٹھ جائے تو ایک بڑا چمچہ شہد دن میں تین مرتبہ کھائیں، کافی افاقہ ہو گا۔