پاک افغان سر حد باب دوستی اور ایران تجارتی گیٹ وے کھول دیے گئے

112

کوئٹہ ( آن لائن )پاک افغان سر حد باب دوستی اور ایران تجارتی گیٹ وے کو 2 روزہ بندش کے بعد کھول دیے گئے۔ بندش کے
باعث سیکڑوں ٹرک اور کنٹینرز پھنسے ہوئے تھے ۔گیٹ وے کھلنے کے باعث تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمدورفت بھی فعال ہو گیا ایف سی حکام کے مطابق سرحد کے دونوں جانب پھنسے ٹرک پاکستان اور افغانستان میں داخل ہونے لگے جبکہ تفتان پر واقع تجارتی گیٹ وے کو بھی کھول دیاگیا۔