ملکی ترقی میں تعلیمی معیارکو پروان چڑھانا ضروری ہے، ڈی سی راولپنڈی

138

راولپنڈی(پانا نیوز) کمشنر را ولپنڈ ی کیپٹن(ر) سیف ا نجم نے کہا ہے کہ ملکی تر قی میں جہاں تعلیم کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں و ہیں تعلیم کے علاوہ د یگر صلاحیتوں کی نمو اور انہیں پروان چڑ ھانا انتہائی اہمیت کا حا مل ہے۔ اس کے لیے پنجاب اسکلز ڈیولپمنٹ فنڈ کے تحت طلبہ اوربہت سے ایسے نیم خو اندہ لو گ جو کسی و جہ سے تعلیم یا مکمل تعلیم حاصل کر نے سے محروم رہ گئے انہیں ان کی د لچسپی کے مطابق مختلف قسم کے کور سز کروا ئے جاتے ہیں تا کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بر ؤے کار لا تے ہوئے اپنے پا ؤں پر کھڑے ہو سکیں۔انہوں نے مز ید کہا کہ ان کو ر سز میں عملی تر بیت کے ذ ر یعے نو جوانوں کو فیلڈ ورک کی تر بیت دے کرسو د مند ہیو من ریسورس میں ڈھالا جا ر ہا ہے اوراب یہ پرو گرام را ولپنڈی میں بھی شروع کر نے کی کا و شیں جا ری ہیں جس کے تحت ااسکولزمیں سیکنڈ ری اورہا ئر سیکنڈری اسکول کے طلبہ کو بلا معاو ضہ مختلف کو ر سز کروائے جا ئیں گے۔ ان خیا لات کا اظہا ر انہوں نے کمشنر آفس را ولپنڈی میں پنجاب اسکلز ڈیولپمنٹ فنڈ پرو گرام کے تحت منعقدہ اجلا س کی صدارت کے دوران کیا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر را ولپنڈی ڈا کٹر عمر جہا نگیر،اظہار الحق پر نسپل اسلا میہ اسکول نمبر1، شہلا افشاں پرنسپل گو ر نمنٹ گر لز ہا ئر سیکنڈ ری اسکول نمبر2، وائس پر نسپل سیدہ عصمت ، مظفر خان پر نسپل ایچی سن ، جمشید اقبال پر نسپل ڈ ینز اسکول ، پرنسپل گو ر نمنٹ بوائز اسکول عبد ا لجلیل ، ریا ض احمد سی ای او ڈسٹرکٹ ایجو کیشن اتھارٹی ، پنجاب اسکلز ڈ یولپمنٹ فنڈرو گرام سے عمر اختر ایسو سی ایٹس ایو نٹ اینڈ ایکٹو یشن، سلمان فیاض ، علی اکبر اور مد یحہ سا رم نے شر کت کی ۔اس مو قع پر پنجاب اسکلز ڈ یولپمنٹ کی جا نب سے دی گئی بر یفنگ میں بتایا گیا کہ حکو مت پنجاب کی جا نب سے قا ئم کردہ اس فنڈمیں مختلف پرا ئیو یٹ اداروں کے اشتراک سے د لچسپی کے حامل افراد کو تر بیتی کو ر سز کروا ئے جا تے ہیں اور اب تک صو بے بھر میں 3 لا کھ سے زا ئد افراد اس سے فا ئدہ اٹھاچکے ہیں۔ کو رسز کی تفصیلات سے آگاہ کر تے ہو ئے عمر اخترنے بتا یا کہ را ولپنڈی اسلام آبا د کے طلبہ کے لیے 80 سے زا ئد کو ر سز آفر کیے جا ر ہے ہیں جن میں ای کامرس، آ ٹو کیڈ،فیشن ڈ یزا ئننگ، ٹیکسٹا ئل ڈیزا ئننگ، گرا فک ڈا یز ئننگ، کمپیو ٹرا ئزڈ اکا ؤنٹنگ و د یگر شا مل ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اساتذ ہ و پر نسپلز اپنے طلبہ کو ان کورسز میں دا خلہ لینے کی حو صلہ افزا ئی کر یں تا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ ہنر بھی سیکھیں۔