نجی شعبہ ہی مضبو ط ملک کی ضما نت دے سکتا ہے، صدر آزاد کشمیر

913

کراچی: آزاد جمو ں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سنیئر نائب صدر سید مظہر علی نا صر سے ہیڈ آفس کرا چی میں ملاقا ت کی اور با ہمی دلچسپی کے امو ر پر تبا دلہ خیال کیا ۔

ملا قا ت میں صدر آزاد جمو ں و کشمیر سردار مسعود خان نے ملک کی معا شی تر قی کی راہ میں ایف پی سی سی آئی کے کردار کو سراہا اور کہاکہ ایک مضبو ط نجی شعبہ ہی مضبو ط ملک کی ضما نت دے سکتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ آزاد کشمیر کے دوایسے شعبے ہیں جہاں سر مایہ کا ری کی جا سکتی ہے ۔

ایک زراعت اور دوسرا معدنیا ت اور میر پو ر اسپیشل اکنا مک زون میں سر مایہ کا روں کے لیے بہتر مواقع مو جو د ہو نگے۔ انہو ں نے ایف پی سی سی آئی کے ممبرا ن سے کہاکہ وہ کشمیر کی گھر یلو صنعت میں بنا ئی ہو ئی اشیا مثلاً شال ، کا رپٹ اور دو سرے سامان کو ملک میں اور ملک کے با ہر فروغ دیں ۔

ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نائب صدر سید مظہر علی نا صر نے آزاد کشمیر کے صدر کو خوش آمدید کر تے ہو ئے سب سے پہلے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فا روق پر حملہ کی شد ید مذمت کی اور ہند وستا ن اور پاکستان سا رک ملکو ں کی تجا رت کا 90فیصد حصہ شیئر کر تے ہیں اور بغیر امن کے یہ دو نو ں ملک تر قی کی را ہ پر گا مز ن نہیں ہو سکتے ہیں ۔

انہوں نے اس با ت کا اظہار بھی کیا کہ آزا دی کی جنگ کی وجہ سے کشمیر کی معیشت صر ف کا شتکار ی تک محدود ہو کر رہ گئی ہے ۔ حالا نکہ آزاد کشمیر میں سر مایہ کا ری کے مواقع سیا حت میں بھی مو جو د ہیں مگر اس طر ف آنے سے گر یز کر تے ہیں ۔ انہوں نے خیا ل ظا ہر کیا کہ سی پیک جو تا ریخی سلک روٹ دوبا رہ چل پڑے گا

سنیٹر ل ایشیا چین اور دو سرے ملکوں کے لیے آسا ن را ستہ ثا بت ہو گا جسکی وجہ سے سر مایہ کا ری بھی آئے گی اور سیا ح بھی آئنگے ۔مظہر علی نا صر نے کہاکہ ایف پی سی سی آئی کی طر ف سے کشمیر یو ں کو امن کے حصو ل میں مکمل تعاون رہے گا تا کہ جنو بی ایشیا ء میں استحکا م رہے ۔

کشمیر میں سر مایہ کا ری کو فرو غ دینے کے سلسلے میں ایف پی سی سی آئی مکمل تعاون کرے گا تا کہ نو کر ی کے مواقع بھی وہاں کے رہنے والوں کیلئے پیدا ہو تے رہیں ۔ ملا قا ت میں ایف پی سی سی آئی کے نا ئب صدر زاہد سعید کے علاوہ سینیٹر عبدالحسیب خان، ممتا ز شیخ ، نو ر احمد خان،ملک خدا بخش ، شکیل احمد ڈھینگر ا،وسیم وہرااور دیگر نے بھی شر کت کی۔