گھریلو ٹوٹکے

495

٭…لیموں کو محفوظ کرنا ہوتو ہر لیموں کے اوپر تھوڑی سی موم لگا کر مل دیں۔پھر فریزکردیں۔
٭…چنے کی دال جلدی ابالنا یا گلانا ہو تو ابالتے وقت چٹکی بھر ہلدی ڈال دیں۔
٭ …سالن میں نمک کم کرنے کے لیے ایک آٹے کا پیٹرہ گھی میں گوندھ کر سالن میں دم کے وقت ڈال دیں۔
٭ …نمک کو سیلن سے سے بچانے کے لیے چند چاول کے دانے ڈال دیں۔