گوادر: وزیراعلیٰ کا سمندر کے پانی کو قابل استعمال بنانے کے پلانٹ کا افتتاح

124

کوئٹہ ( آن لائن)گوادر میں سمند کے پانی کو قابل استعمال بنانے کے لیے وزیراعلیٰ بلوچستان نے پلانٹ کا افتتاح کر دیا کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم با جوہ بھی موجود تھے گوادر کے علاقے سور بندر میں لگایا گیا ڈی سیلی نیشن پلانٹ 2لاکھ گیلن پانی روزانہ قابل استعمال بنائے گا۔