ملک کی بقا کےلیے پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحد کریں گے، حمزہ شہباز

254

پنجاب اسمبلی کے باہر اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے صافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ملک کی بقہ کہ خاطر ہم پیپلز پارٹی سے ایک یا دو روز میں اتحد کرےگے اور اپوزیشن یک جان ہوکر حکومت کا محاسبہ کرے گی۔

حمزہ شہباز نے کہا کہ (ن) لیگ کے اراکین پر   بدنظمی کا جھوٹا الزام لگایا گیا، 6 ارکان کو مجرمان کی طرح ایوان میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی ،شروع دن سے کہہ رہا ہوں ہاؤس کمیٹی بنا کر ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔

انہوں نے کہا قرض نہ لینےکا کہا  گیا تھا  لکین جب  بھی قرض لیا جارہا ہے  تو اتنا ٹوپی ڈرامہ کیوں کیا گیا ۔   عمران خان کو عدالت نے 3 بار کہا بنی گالہ رہائش گاہ   کا جرمانہ ادا کرے۔

حمزہ شہباز نے مزید کہا کہ حکومت نے مہنگائی  جو پر لگئے ہے  اس کے خلاف اکٹھے ہوں گے، تمام جماعتیں کہتی ہیں الیکشن میں دھاندلی ہوئی، یہ کوئی کرکٹ کا میدان یا گیند بلے کا کھیل نہیں۔ انہوں نے کہا پیپلزپارٹی پرانی سیاسی جماعت ہے، سیاسی اتار چڑھاؤ کا سامنا کیا، نیازی صاحب نے کہا اپوزیشن میں مجرم بیٹھےہیں، زرداری صاحب پہلے بھی ملتے رہے، ضرورت پڑی تو دوبارہ ملیں گے، فیاض الحسن چوہان پہلے کسی ادارے سے اخلاقیات کا درس لے کر آئیں، اپنی جیبیں بھرنے کیلئے رنگ روڈ کی الائنمنٹ بدلی گئی۔