ایل پی جی کے نرخوں میں 25 روپے فی کلو کمی

376

چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے ایل پی جی کی قیمت میں 25 روپے فی کلوکمی کا اعلان کردیا۔

عرفان کھوکھر نے بتایا کہ اوگرا کے مقرر نرخوں سے بھی قیمت نیچے آگئی ہے۔ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 1200 روپے کمی کردی اور گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 1673 روپے کمی واقعہ ہوئی ہے جبکہ لاہور، کراچی اور  اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں ایل پی جی کی قیمت 120 سے 125 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

57 فیصد پاکستانی چیف جسٹس کے حامی!گیلپ نے سروے جاری کردیا