چیف جسٹس کے 57 فیصد پاکستانی حامی !گیلپ نے سروے جاری کردیا

288

گیلپ اور گیلانی ریسرچ فاؤنڈیشن  کے اشتراک سے کیئے گئےسروے کے مطابق 32 فیصد پاکستانیوں نے چیف جسٹس کی  کارکردگی کو بےحد پسند کیا ہے جبکہ 25 فیصد لوگوں نے چیف جسٹس کی کارکردگی کو اچھا قرار دیا اور 11 فیصد نے مناسب قرار دیا۔

14 فیصد پاکستانیوں نے چیف جسٹس کی گزشتہ ایک برس کی کارکردگی کو خراب اور 13 فیصد افراد نے انتہائی خراب قراردیا جبکہ 5 فیصد نے سوال کا جواب ہی نہیں دیا۔