سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر اسپیشل پولیس کی کارروائی، 6 مسروقہ موبائل فون برآمد، دو ملزمان گرفتار، مالکان کے حوالے کردیے گئے۔ مالکان نے موبائل برآمدگی پر ایس ایس پی سکھر سید اسد شاہ سے اظہار تشکرکیا ہے۔