حالت اگر خراب رہے تو تعلیمی ادارہ بند رکھے گے:پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن

354

کراچی :پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن  نے   حلات   کی خرابی اور کشیدگی  کے باعث  کل تعلیمی اداے بند رکھنے کا علان کیا ہے۔

پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کے مطابق شہر قائد میں خراب   حالات  اور بند راستوں کی واجہ سے طلبا وطالبات اسکول نہیں پہنچ پائے گے جس کی واجہ سے تعلیمی ادارے بند رکھے گے۔

پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے مزید کہنا  ہے کہ محکمہ تعلیم سندھ حالات کے پیش نظر اسکول بند رکھنے کا اعلان کرے، اگر محکمہ تعلیم سندھ نے اعلان نہ کیا تو ازخود اسکول بند کرنے پر مجبور ہوں گے۔

 واضح   رہے کہ سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کو توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت پانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو ناکافی شواہد کی بناء پر بری کردیا ۔ آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں احتجاجی دھرنے دیئے جارہے ہیں۔