راشد نسیم آج دیر میں تربیتی اجتماع سے خطاب کریں گے 

83

لاہور(وقائع نگار خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم آج دیر میں تربیتی اجتماع سے خطاب کریں گے ۔ دارالعلوم تیمرگرہ میں ہونے والے اجتماع میں ارکان و کارکنان بڑی تعداد میں شرکت کریں گے ۔
خیرپور،باپ کے ہاتھوں بیٹی قتل
خیرپور(آئی این پی) چائے دیر سے دینے پرباپ آپے سے باہر ہوگیا، بیوی اور بیٹیوں پر کلہاڑی سے وار کردیا۔ کلہاڑی کے وار سے دو سالہ بیٹی جاں بحق جبکہ پانچ سالہ بیٹی اور بیوی زخمی ہوگئے۔ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی تو اہل محلہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا