القرآن

152

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
(عذاب الٰہی دیکھ کر) تب انہیں معلوم ہو جاتا ہے کہ کس کا حال خراب ہے اور کس کا جتھہ کمزور! اس کے برعکس جو لوگ راہ راست اختیار کرتے ہیں اللہ ان کو راست روی میں ترقی عطا فرماتا ہے اور باقی رہ جانے والی نیکیاں ہی تیرے رب کے نزدیک جزا اور انجام کے اعتبار سے بہتر ہیں۔
(مریم: 75-76)