غذائی قلت سے تھرمیں مزید 2 بچے جان کی بازی ہار گئے

167

سندھ:  غذائیت  قلت  سےتھر پارکرمیں  مزید 2 بچوں کی اموات  ہوگئی ۔

 رواں ماہ انتقال ہونے  والے بچوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔

 محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق  تھر میں غذائی قلت سے رواں برس میں انتقال ہونےوالے بچوں کی تعداد 601 تک جا پہنچی ہے۔