اسٹیشنری کی دنیا کی صفِ اوّل کی بہترین نمائش 26 سے 29 جنوری کو دبئی میں منعقد ہونے جا رہی ہے۔ 66 ممالک سے تقریباً 1,640 نمائش کنندگان نے گزشتہ برس اس چار روزہ نمائش میں شرکت کی اور 33,000 سے زائد تجارتی خریداروں نے دنیا بھر سے اس نمائش میں موجود جدید مصنوعات کا مشاہدہ کیا۔
2018 کے ایڈیشن میں نمائش کنندگان اور تجارتی خریداروں کا مثنت رجحان دیکھنے میں آیا۔ اسٹیشنری سیکٹر میں پیپر ورلڈ ایک رہنما کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس بین الاقوامی نمائش میں پیپر، آفس سپلائی اور اسٹیشنری کی توجہ ویژنری آفس اور اسٹیشنری ٹرینڈز پر نئے ہال پر مرکوز ہوگی۔ اس کا مقصد وسیع رینج کی مصنوعات کو تجارتی خریداروں کے لئے بہترین ماحول میں پیش کرنے کے ساتھ ساتھ خصوصی طور پر اس مارکیٹ کا مجموعی جائزہ دیتی ہے۔ ہمہ وقت یہ نمائش نئے رجحانات کے ساتھ ساتھ نئے آئیڈیاز کے اور قابل قدر کاروباری روابط کے لئے موزوں جگہ ہے۔
2019 میں پاکستان کی شرکت:
ڈالر انڈسٹریز پیپر ورلڈ میں دوبارہ شرکت کرنے جا رہی ہے۔ڈالر انڈسٹریزاپنی مصنوعات جن میں رائیٹنگ انسٹرومنٹس، اسکول سپلائز، واٹر اور ڈسٹر کلر اور دیگر آفس سپلائز شامل ہیں۔
10 بڑے تجارتی خریدار ممالک میں :
اٹلی، برطانیہ، فرانس، امریکہ، چین، نائیدرلینڈ، پولینڈ، اسپین، ترکی اور یونان شامل ہیں۔
معلومات کے لیے لنک کا مطالعہ کریں
https://paperworld.messefrankfurt.com/frankfurt/en.html