بھارتی سپریم کورٹ کےسابق جسٹس مارکنڈے نے کشمیر کےضلع پلواما میں معصوم کشمیریوں کا وہشیانہ قتل عام کرنے پر آرمی چیف جنرل بپن راوت پربرس پٹرےاور طنز میں مبارک بات دیتے ہوئے کہا کے جنرل صاحب آپ کو مبارک ہو ،آپ نے ویتنام اور گجرات میں مسلما نوں کے قتل عام کا واقعہ یاد دلادیا۔
ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا آرمی چیف آپ مبارک باد وصول کرنے کے مستحق ہے ،آرمی جنرل کتنے بہادر ہے کیونکہ انکے فوجیوں نے پلواما میں ویتنام جیسا قتل عام کیا۔
سابق جسٹس نےمزید لکھا بھارتی فوج کوشاباش جنہوں نے نہتے کشمیریوں کا قتل عام شروع کر رکھا ہے، بھارتی فوجی افسران اور فوجیوں کو بھارتی رتنا ایوارڈ سے نوازا جانا چاہئے۔