کوئٹہ کے علاقے بروری میں ٹریفک  حادثے میں 5 افراد زخمی ہوگئے

78

کوئٹہ (آئی این پی)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے بروری میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 5ازفراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں عبداللہ ولد محمد ظریف، امیر علی ولد سیف اللہ، عمر لیاقت ولد لیاقت علی، حیدر علی اور اسرار اللہ ولد محمد سعید شامل ہیں۔ زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کردیا گیا۔