محمد حسین محنتی آج ایک روزہ دورے پر بدین پہنچیں گے وقائع نگار - January 9, 2019, 3:28 AM74 Share on Facebook Tweet on Twitter بدین(نامہ نگار)امیر جماعت سندھ محمد حسین محنتی آج ایک روزہ دورے پر بدین پہنچیں گے جہاں پر وہ مختلف دعوتی، عوامی اور تنظیمی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔ ضلعی امیر مولانا غلام رسول احمدانی و دیگر مقامی ذمے داران بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔