سکھر، جماعت اسلامی کے رہنما غلام غوث غازی کے ہم زلف محمد طارق مغل وفات پاگئے

88

سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی کے رہنما غلام غوث غازی کے ہم زلف، زبیر غازی کے سسر محمد طارق مغل وفات پاگئے۔ جماعت اسلامی ضلع سکھر کے امیر مولانا حزب اللہ جکھرو ، زبیر حفیظ شیخ، مولانا سلطان لاشاری سمیت دیگر رہنماؤں نے اظہار افسوس و تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت و رحمت اور سوگواران کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔