ٹڈاپ ٹیکس ورلڈ ۔ اپیرل سورسنگ 2019 میں پاکستان پویلین کا انعقاد کریگا

149

 

فیبرک 22 اور گارمنٹس بنانے والی پاکستانی کمپنیاں ٹیکس ورلڈ ۔ اپیرل سورسنگ 2019 میں شرکت کریں گی

کراچی ٹیکس ورلڈ ۔ اپیرل سورسنگ پیرس 2018 میں 1,093 نمائش کنندگان اور 13,579 تجارتی خریداروں نے 110 ممالک سے شرکت کی۔ خریداروں کی ایک بڑی تعداد کا تعلق برطانیہ، فرانس، ترکی، اٹلی اور جرمنی سے تھا جبکہ پورے یورپ سے تجارتی خریداروں نے نمائش میں شرکت ی تھی۔اس نمائش میں اعلیٰ صنعتکاروں کی بنگلہ دیش، چین، کمبوڈیا، کوریا، انڈونیشیا، تائیوان، تھائی لینڈ، ترکی اور پاکستان کے برآمدکنندگان شریک ہو گئے