راولپنڈی(وقائع نگار خصوصی)امیرجماعت اسلامی صوبہ پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم ،نائب امیرصوبہ ڈاکٹرمبشراحمدصدیقی،صوبائی جنرل سیکرٹری اقبال خان،ڈپٹی جنرل سیکرٹریزڈاکٹرحمیداللہ ملک ومحمدعثمان آکاش،صوبائی سیکرٹری اطلاعات انعام الحق اعوان سمیت دیگررہنماؤ ں نے جماعت اسلامی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری وقاص انجم جعفری سے ان کی والد ہ اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری چکوال سیدذوالفقارحسین شاہ کی ہمشیرہ و ضلعی سیکرٹری اطلاعات عیاض حسین شاہ کی پھوپھی کی وفات پرسوگوارخاندانوں سے اظہارتعزیت اوردعائے مغفرت کی ہے ۔