سید صمصام بخاری نے وزیر اطلاعات و نشر یات پنجاب کا حلف اٹھا لیا۔
انہوں نے شکریہ ادا کرتے ہوےُ کہا کہ وہ پارٹؐی قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی ان سے فون پر رابطہ کیا اور مبارک باد دی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیر اطلا عات پنجاب فیاض چوہان کے اقلیتوں کے متعلق متنازعہ بیان پر ان کو اپنے عہدے سے استعٰفی دینا پڑا تھا۔