پاک بھارت کشیدگی کے باوجود امن کی شاہراہ پر گامزن رہتے ہوئے کرتار پور راہداری کی تعمیر تیزی سے جاری رکھے ہوئے ہے۔
انجینئرز اور مشینری شب و روز کام میں مصروف عمل ہے۔
سرحدوں پر بھارت کی شرارت کے باوجود پروجیکٹ اور سٹاف کا کام جاری جاری رکھے ہے۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے منصوبے کی معیاری اور جلد تکمیل کی ہدایت دے رکھی ہیں۔ حکام نے اعلی معیار یقینی بناتے ہوئے راہداری کا تعمیراتی کام بروقت مکمل کرنے کا اعادہ کیا