سرینگر (اے پی پی) بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ’این آئی اے ‘ کے بعد ایک اور تحقیقاتی ادارے ’’ اینفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ‘‘ نے بھی کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کے بیٹے سید نسیم گیلانی کو ایک جھوٹے مقدمے میں پوچھ گچھ کے لیے 22مارچ کو نئی دہلی طلب کر لیا ہے۔