گورنر سندھ کی مہر لگی سگریٹ مارکیٹ میں دستیاب

651

شہرقائد میں ایک نئی سگریٹ متعارف کرادی گئی ہے یہ کوئی عام سگریٹ نہیں بلکہ صوبے میں فاق کے نمائندے گورنر کی مہر لگی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہاں پاکستان میں سگریٹ سے ہزاروں افراد کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہوررہے ہیں تو وہیں دوسری جانب وفاق میں صوبے کی علامت سمجھے جانے والے گورنر کی مہر سیگریٹ پر لگی ہونا لمحہ فکریہ ہے۔

وفاق ایک جانب بجٹ میں سگریٹ پر پیسے بڑھا رہا ہےاور وجہ یہ بتائی جاتی ہے لوگوں میں کینسر کی بڑی وجہ  سگریٹ ہے لیکن دوسری جانب اس کا دھڑلے سے اس اقدام کا مزاخ اڑایا جارہا ہے۔

سگریٹ کے ڈبے پر واضح  طوردیکھا جاسکتا ہے گورنر سندھ کے نام کی مہر لگی ہوئی ہے۔