لودھراں، جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی سراج الحق کو دوبارہ امیر بننے پر مبارکباد

100

لودھراں (وقائع نگار خصوصی) جماعت اسلامی کے ضلعی رہنماؤں ڈاکٹر سید وحید احمد، ڈاکٹر طاہر احمد چودھری، راؤ محمد اختر، نواب عمر حیات ایڈووکیٹ، اسماعیل خان غوری، دلبر بھائی، عبدالحمید اعظمی، طارق فاروق، محمد شاہد خان، ربنواز خان، خالد اقبال خان، رانا ظہور احمد، ملک سردار کھنڈ اور دیگر نے دوسری مرتبہ سراج الحق کو امیر جماعت مقرر ہونے پر دعا استقامت اور ڈاکٹر سید وسیم اختر کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔