سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ کو سوشل میڈیا پر موجودہ حکومت کی طرف داری مہنگی پڑگئی۔
سابق کرکٹر رمیز راجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرمیڈیا پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے ٹی وی سیاسی ٹاک شوز اور اینکرز کے ساتھ کیا مسئلہ ہوگیاہے، وہ اپوزیشن کے مؤقف کو نمایاں کررہے ہیں جنہوں نے پاکستان کو آج ان حالات تک پہنچایا، اگر عوام کو مہنگائی محسوس ہورہی ہے تو وہ 10 سال کے لیے انہیں ووٹ دینے پر اسی کے مستحق ہیں۔
What’s gone wrong with our tv political shows and anchors? They have lost it-showcasing opposition’s morbid views who on their watch had fucked up Pakistan. If public is feeling the “price pang”it bloody well deserves it for voting them in power for 10 yrs.#horchuppo
— Ramiz Raja (@iramizraja) April 26, 2019
اس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔لیگی کارکن نے طنز کیا کہ آج کل ہراس شخص کا یہی حال ہے جس نے بہت زیادہ چاہ سے تحریک انصاف کی حمایت کی اور عمران خان کو اقتدار میں لایا۔
The frustration of every person who advocated for a fraud they called tabdeeli is perfectly demonstrated by the wording used in this tweet.
The post tabdeeli apocalypse that has transpired was even beyond the worst nightmares of cult IK. #horchuppohttps://t.co/bk3RII8wQZ— Saadi-fy (@theironicirony) April 26, 2019
ایک صارف نے رمیز راجہ کو مفت میں مشورہ بھی دے ڈالا ۔ انہوں نے لکھا ’’جس طرح ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر کرکٹ پر کمنٹری آسان ترین کام ہے اسی طرح سیاست بھی سوشل میڈیا پر پیاری لگتی ہے ۔۔ عمران اور عوام کا بہت درد ہے تو سب کچھ چھوڑ کر آئیں اسکا ساتھ دیں، الیکشن لڑیں پھر آٹے دال کا بھاؤ پتہ چلے گا”۔
جس طرح ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر کرکٹ پر کمنٹری آسان ترین کام ہے اسی طرح سیاست بھی سوشل میڈیا پر پیاری لگتی ہے ۔۔
عمران اور عوام کا بہت درد ہے تو سب کچھ چھوڑ کر آئیں اسکا ساتھ دیں، الیکشن لڑیں پھر آٹے دال کا بھاؤ پتہ چلے گا
— ABBASS (@AbbassFr) April 26, 2019
ٹوئٹ پر اپنا غصہ نکالتے ہوئے ایک صاحب یہاں تک بول گئے کہ کرکٹ نے ہمیں بدتمیز ہی کیوں دئیے۔
ایک ٹویپ نے رمیز راجہ کو ان کے کرکٹ کے دن یاد دلائے اور لکھا ’’یہ صاحب کرکٹ کی تاریخ کے وہ نایاب بلے باز تھے جن کو اگر آف سٹمپ پر بال کراؤتوان سےایک رن نہیں بنتا تھا۔ ۔ ان کی آف سٹمپ کی صلاحیت مفلوج تھی”۔
یہ صاحب کرکٹ کی تاریخ کو وہ نایاب batsman تھے جن کو اگر off stumps پہ بال کروا تو ان سے ایک رن نہیں بنتا تھا ان کی off stumps کی صلاحیت مفلوج تھی
— secular & democratic (@Secularliberal1) April 26, 2019