اسامہ قمر کائرہ اور حمزہ بٹ کے ناگہانی موت  پر جماعت اسلامی پنجاب کی تعزیت

208

راولپنڈی (وقائع نگار خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم، سیکرٹری جنرل اقبال خان، نائب امیر صوبہ ڈاکٹر مبشر احمد صدیقی، ڈپٹی سیکرٹریز جنرل ڈاکٹر حمیداللہ ملک و محمد عثمان آکاش اور سیکرٹری اطلاعات انعام الحق اعوان نے اسامہ قمر کائرہ اور حمزہ بٹ کی حادثے میں ناگہانی موت پرسابق وفاقی وزیرو رہنما پیپلز پارٹی قمرالزماں کائرہ اور حمزہ بٹ کے والدین سے گہرے رنج والم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفر ت اورلواحقین کے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔