ایم ڈی واٹربورڈ نے آفس کی سیکورٹی کے لئے ہوم سیکریٹری کو خط لکھ دیا،

244

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پانی کی قلت بڑھنے سے آئے روز واٹر بوڈ کارساز دفتر پر عوامی مظاہرے ہورہے ہیں،

پیاسے مظاہرین غصے سے بھرے ہوتے ہیں،شہر میں قلت آب عروج پر ہے،

ایم ڈی سیکریٹریٹ مظاہرین کے احتجاج کا خاص نشانہ ہوتا ہے

ایم ڈی واٹر بورڈ نے واٹر بورڈ کارساز آفس پر سیکورٹی چیک پوسٹ بنانے اور اہلکار تعینات کرنے کو کہا ہے،

خط لکھنے کی وجوہات شہر میں حالیہ امن وامان کی صورتحال بتائی گئی ہے،