عوام کو اپنے حقوق حاصل کرنے ہیں توجماعت اسلامی کا ساتھ دیں

97

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)جماعت اسلامی حلقہ پی پی 115کے امیرمیاںاجمل حسین بدر ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری یوسف گل پراچہ نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کے عوامی مارچ فیصل آبادکی عوام بھاری تعدادنے شرکت کرکے حکمرانوںکی غلط پالیسیوںکے خلاف اپنی نفرت کاثبوت دیاہے ، امیرجماعت اسلامی سینٹرسراج الحق کی قیادت ملک بھرمیں ہونے والامارچ عوام کی امنگوںکاترجمان ہیں، گھنٹہ گھرمیںعوامی مہنگائی اوربے روزگاری کے ہاتھوں خودکشیوںپرمجبورمارچ میںعام آدمی کی شرکت نے ثابت کردیاہے سب اچھا کاراگ الاپنے والے وزرا اورحکومتی مشیردن رات جھوٹ بولنے کے سوا ملک وقوم کی کوئی خدمت نہیں کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اگرعوام کو اپنے حقوق حاصل کرنے ہیں توجماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔