الیکشن ٹربیونل کا این اے 259 کے 29پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخابات کا حکم

92

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان ہائی کورٹ میں الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ نے حلقہ این اے 259کے 29پولنگ اسٹیشنز
پر دوبارہ انتخابات کا حکم دیدیا استغاثہ کے مطابق قومی اسمبلی کی نشست ڈیرہ بگٹی کے 29پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا اس نشست پر جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے ۔