قادیانیوںکواسلام کے خلاف ہتھکنڈوںسے روکاجائے،اکرم طوفانی

68

کراچی (پ ر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا اکرم طوفانی نے جامعہ صدیقیہ نزد کرکٹ گراؤنڈ لیاقت آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحفظ عقیدہ ختم نبوت کی حفاظت کا کام انتہائی اہمیت کاحامل ہے، نئی نسل مسئلہ ختم نبوت پر آگاہی حاصل کرے تاکہ آنے والے وقت اس عظیم کاز اور کام سے تمام مسلمان وابستہ رہیںاور قادیانیت کو اسلام کے خلاف کوئی ہتھکنڈااستعمال نہ کرنے دیں۔