کوئٹہ‘علاقہ دشت میں کنویں سے لاش برآمد

193

و ئٹہ (نمائندہ جسارت) شہر سے متصل دشت میں کنویں سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ سے متصل
علاقے دشت تیرہ میل میں کنویں سے ایک شخص کی لاش برآمدہوئی، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی شناخت محمد مدثر ولد محمد سلطان سکنہ کلی الماس کے نام سے ہوگئی ہے، لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا،پولیس کی مزیدکارروائی جاری ہے۔
کوئٹہ لاش برآمد