کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلہ شدت2.5 ریکارڈ کی گئی

52

کوئٹہ(آن لائن)وادی کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.5ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گردونواح میں
جمعے کوزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.5ریکارڈ کی گئی ۔
کوئٹہ زلزلہ