JLFاورKLFکا پروگرام

86

جسارت لیبر فورم اور کراچی لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان اور عید ملن پارٹی 22 اگست کو منعقدہ ہوگی۔ جس کا موضوع ’’محنت کشوں کی دل کی باتیں‘‘ ہے۔ اس موقع پر رفیع اللہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ’’سندھ فیکٹریز ایکٹ 2015 و دیگر صوبائی قوانین کا بین الصوبائی اداروں پر اطلاق؟‘‘ کے موضوع پر لیکچر دیں گے۔