سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں ٹاڈا عدالت نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے غیر قانونی طور پر گرفتار کیے گئے۔ چیئرمین محمد یاسین ملک کے تازہ پروڈکشن وارنٹ جاری کر دیے۔ کشمیر
میڈیا سروس کے مطابق عدالت نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ انہیں 11 ستمبر کو عدالت میں ان کے خلاف مقدمات کی سماعت کے لیے پیش کیا جائے۔
یاسین ملک وارنٹ