اسمارٹ فون بنانے والی سب سے مقبول کمپی”ایپل” نے آئی فون 11 کے تین ماڈلز متعارف کروا دیے۔
آئی فون کے چاہنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ کمپنی نے گزشتہ سال کی نسبت امسال اپنے جدید ماڈلز کے فونز کی قیمت کم رکھی ہے۔آئی فون 11 بیس ماڈل میں 3 کیمرے ہیں جب کہ آئی فون پرو اور میکس میں 4 کیمرے ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=H4p6njjPV_o