لودھراں،ضلعی قائم مقام امیر جماعت اسلامی کا تنظیمی دورہ

37

لودھراں (وقائع نگار خصوصی) ڈاکٹر سید وحید احمدطارق فاروق کے ہمراہ لودھراں شہر کا تنظیمی دورہ کریں گے،تنظیمی دورہ میں ارکانِ جماعت سے ملاقاتیں ومشاورت ہوگی۔ ضلعی امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر سید وحید احمد قائم مقام امیر شہر طارق فاروق کے ہمراہ لودھراں شہر کا تنظیمی دورہ کل بروز بدھ کریں گے۔ تنظیمی دورہ میں ارکانِ جماعت سے ملاقاتیں ہوں گی، جماعت اسلامی کی سرگرمیوں، کارکردگی اور بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کام کا جائزہ لیا جائے گا۔