کھوئی رٹہ سیکٹر: بھار تی فوج کی سول آبادی پر بلا اشتعال گولہ باری

112

کھوئی رٹہ (صباح نیوز) کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کی گنیں خاموش کرادیں۔ تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ سیکٹر کے سرحدی گائوں چتر اور گجر موہڑہ میں بھارتی فوج نے صبح کے وقت سول آبادی کو نشانہ بنایا تاہم گولہ باری سیکسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پاک فوج کی جانب سے دشمن کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا
کھوئی رٹہ سیکٹر