ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب آج پریس کانفرنس کرینگے

66

راولپنڈی (وقائع نگار خصوصی) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ پنجاب شاہ زیب احمد ڈار 27 ستمبر بروز جمعتہ المبارک 3.30 بجے سہ پہر راولپنڈی پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریںگے۔