تاجر بچاو تحفظ معیشت کنونشن 7 مارچ کو ہو گا

344

ایف بی آر کے ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف احتجاج کا فائنل راونڈ ھوگا اس میسج کو دعوت نامہ نہ سمجھیں اپ کی جنگ کوئی ایک فرد اکیلا نہی لڑ سکتا اپنے کاروبار کو بچانے کے ایک دن کی قربانی دینا ھو گی ۔اپنے حق کے لئے آواز بلند کرنا ھو گی اس لئے
آپ نے 7 اکتوبر بروز بدھ 11 بجے صبح اسلام آباد ہوٹل میلوڈی مارکیٹ اسلام آباد پہنچنا ھے،

باجوڑ
انجمن تاجران ضلع باجوڑ کی تقریب حلف برداری کے موقع پر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چودھری ۔شرافت علی مبارک صدر تنظیم تاجران خیبر پختونخواہ صلاح الدین غازی چیرمین صرافہ ایسوسی ایشن پنجاب نصراللہ خان چیرمین جناح سٹریٹ سید اکبر نائب صدر جناح سٹریٹ موجوداحتجاج میں اپنے ساتھیوں سمیت شریک ھوں

خضدار

انجمن تاجران خضدار بلوچستان کے سیکرٹری محمد اقبال بلوچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تاجر بچاؤ کنونشن تحفظ معشیت مارچ   ساات اکتوب کو بمقام اسلام آباد کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے بھرپور شرکت کریں گے اور حکمرانوں کو یہ باور کرانا چاہتے ہیں کہ تاجر برادری ملک کی ترقی و تعمیر میں اہم کردار ادا کیا ہے اور ملک کی ریڈ کی ھڈی کی حیثیت رکھتی ہے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی و کنونشن میں کاروباری حلقوں کے نمائندگان بھرپور شرکت کر کے اپنے اتحاد اتفاق کو قائم رکھیں اور حکومت کے ظالمانہ نظام و سلوک کے خلاف منظم انداز میں پرامن احتجاج کو بھرپور انداز میں کامیاب کریں اور ملک کے وسیع تر مفاد کے لیے نمایاں کردار ادا کرتے ہوئے اپنے جائز حقوق اور تاجر ہونے کا ثبوت دہں__#