حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع حیدرآبادکے زیراہتمام ہونے والے آزادی کشمیرمارچ کے اختتام پر نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹونے دعاکرائی ،حیدرآبادکے مرحوم صحافیوں عثمان اجمیر اوراسلم آزادکے لیے خصوصی دعاکی۔
خصوصی دعا