تعلیمی بورڈ سکھر کا اعلامیہ

46

سکھر( نمائندہ جسارت) تعلیمی بورڈ سکھر کے ناظم امتحانات کی جانب سے سال2019ء کے اورینٹل لینگویجز /کمپارٹمنٹل امتحانات کے تما م امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ بغیر کسی لیٹ فیس کے امتحانی فارم 18اکتوبر 2019ء تک جمع کراسکتے ہیں ۔اعلامیہ کے مطابق آخری تاریخ 18اکتوبر2019ء گزرجانے کے بعد امیدوار 1000روپے لیٹ فیس کے ساتھ 5نومبر 2019ء تک بھی فارم جمع کرا سکتے ہیں۔