احتساب عدالت سکھر‘نیب کی زیر حراست زبردست خان مہر کا مزید7 روزہ ریمانڈ

46

سکھر (اے پی پی)سکھر کی احتساب عدالت نے نیب سکھر کو سید خورشید شاہ اور اویس شاہ کے فرنٹ مین زبردست خان مہر کا مزید 7روزہ ریمانڈ دے دیا۔ نیب کو 2نومبر کو ملزم کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم، زبردست خان مہر جن کو نیب نے آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار کررکھا ہے،10 روزہ ریمانڈ پورا ہونے پر نیب کی ٹیم نے سکھر کی احتساب عدالت میں پیش کیا۔